برگن کے مضافاتی جنگل سورٹا میں جمعہ کی صبح بھڑکے والی آتشزدگی کو آغ بجھانے والا عملہ قابو پانے میں نا کام ہو گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق تیز ہوا کی وجہ سے آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
آگ کی وجہ سے دو گھر جل گئے ہیں۔جبکہ پولیس اس بارے میں تفتیش کر رہی ہے کہ یہ آگ قدرتی طور پر لگی ہے یا اسکی کوئی اور وجہ ہے؟
پولیس نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ آگ پہ قابو پانے کے لیے انہیں ٹپس بھیجیں۔
NTB/UFN