سوزرلینڈ میں ایک افریقی جوڑے کی شہریت اس وقت منسوخ کر دی گئی جب انہوں نے متضاد جنس کے افراد سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔اس فیصلے کا اعلان کرتے وقت عدالت نے یہ موقف اختیار کیا کہ یہ رویہ مقامی معاشرے میں انٹیگریشن کے خلاف ہے اور اس سے مرد عورت کی مساوات کے خلاف رویہ ظاہر ہوتا ہے۔عدالت نے اپنا موقف بیان کرتے ہوئے مزید کہا کہ سوزرلینڈ میں مذہبی آزادی ہے لیکن ہر مذہبی شق سوس قوانین کے مطابق نہیں ہو سکتی۔
NTB/UFN