سویڈش کمپنی اکیا کی جانب سے پچاس ملین ڈالر ہرجانے کی ادائیگی

امریکہ میں سویڈش فرنیچر کمپنی ایکیا نے لکڑی کی درازیں گرنے کی وجہ سے تین خاندانوں کو پچاس ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کیا۔لکڑی کی درازیں گرنے کی وجہ سے تین بچے جاں بحق ہو گئے تھے۔
اس کے علاوہ کمپنی نے بچوں کے تحفظ کے لیے اڑھائی ملین ڈالر کی رقم کا فنڈ ادا کیا ہے۔جبکہ کمپنی نے ماہ جون میں امریکی مارکیٹ سے اور چینی مارکیٹ سے ماہ جولائی میں لکڑی کی یہ درازیں ہٹا لے گی۔ان درازوں کی وجہ سے اب تک چار اموات ہو چکی ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں