ایک اکتیس سالہ شامی عورت اپنے بیٹے کو دو برس کی عمر میں ترکی میں چھٹیاں گزارنے کے بعد شام میں دہشت گرد گروپ کے پاس لے گئی۔اب
مقدمہ کے دوران عدالت نے کہا کہ ماں اپنے شوہر کی مرضی کے خلاف بچے کو ایک ایسے ماحول میں لے گئے جو کہ اس کے لیے مناسب نہیں تھا۔
جبکہ وہ فروری میں اپنے آٹھ سالہ بیٹے کے ساتھ واپس سویڈن آئی ہے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ بچہ کو اس کے باپ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
NTB/UFN