سویڈن میں رحمت الخیلوی کو دہشت گردی کے الزام میں عمر قید کی سزا

رحمت الخیلوی کو اسٹاک ہوم میں دہشت گردی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔مجرم پر الزام ہے کہ اس نے پچھلے برس ماہ اپریل میں ٹرک کے نیچے پانچ افراد کو کچل دیا تھا۔مجرم نے ٹرک کے نیچے مختلف خاندانوں کے افراد بچوں بوڑھوں اور نو جوانوں کو کچل دیا تھا۔رحمت اسلامی دہشت گرد گروپ کی مدد کرنا چاہتا تھا۔اس نے سن دو ہزار چودہ میں سویڈن میں پناہ کی درخواست دی تھی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں