سٹاک ہوم سٹڈی سرکل سویڈن کے ایک سو یں درس قرآن کی تقریب سے سفیر پاکستان طارق ضمیر، کونسلر سید اعجاز حیدر بخاری، کونسلر برکت حسین، ڈاکٹر سہیل اجمل، حارث محمود کسانہ، ڈاکٹر محسن سلیمی، سید شوکت علی، ڈاکٹر عارف کسانہ، کاشف فرخ، ڈاکٹر غلام حسین، عمار بٹ، شفقت کھٹانہ ایڈووکیٹ، تیمور عزیز اور جمیل احسن اظہار خیال کررہے ہیں