سٹاک ہوم(عارف کسانہ؍نمائدہ خصوصی) سٹاک ہوم سٹڈی سرکل سویڈن کے تحت ماہانہ درس قرآن کی نشست مورخہ ۱۹ جون بروز اتوار چار بجے سہ پہرمنعقد ہوگی۔ درس قرآن کا موضوع روزے کا مقصد قرآن کی روشنی میں ہے اس کے علاوہ کچھ ضمنی موضوعات بھی درس میں شامل ہیں۔یہ درس قرآن انٹر نیٹ پر لائیو دیکھایا جائے گا جسے دنیا بھر میں دیکھا جاسکے گا۔ لائیو درس قرآن دیکھنے ویب سائیٹ http://www.ssc.n.nu/ پر تفصیلات دے دی گئی ہیں۔