شامی پناہ گزین بچوں کے لیے ساٹھ ملین کراؤن کی امداد

شامی پناہ گزین بچوں کے لیے ساٹھ ملین کراؤن کی امداد
نارویجن محکمہء امیگریشن نے شامی پناہ گزین بچوں کے لیے سال دو ہزار سولہ میں ساٹھ ملین کراؤن کی امدادی فنڈ مختص کیے ہیں۔فلاحی کام کرنے والی تنظیمیں اور ایسی تنظیمیں جو نفع نقصان کی بنیاد پر کام نہیں کر رہیں ان بچوں کو سرگرمیاں مہیاء کرنے کے لیے فنڈز ایپلائی کر سکتی ہیں۔اگر پناہ گزینوں کے استقبالیہ مراکز میں تربیت یافتہ عملہ موجود نہیں ہے تو یہ مراکز بھی فنڈذ حاصل کر سکتے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں