نئے سال میں شاہی خاندان مختلف کھیلوں اور سماجی تقریبات میں حصہ لے گا۔جبکہ شاہ ہیرالڈ اور ملکہ سونیا ملک میں اور بیرون ملک مختلف سماجی اور رسمی تقریبات میں حصہ لیں گے۔جبکہ شاہی خاندان اپنی شادی کی پچیسویں سالگرہ بھی منائے گا۔تاہم اگلے سال شاہی خاندان کی مصروفیات کی مکمل رپورٹ شاہی قلعے کے پاس ہے۔شاہی محل کی رابطہ مینیجر مریانےMarianne Hagen نے بتایا کہ اس سال شہزادہ ہاکون نو جوانوں کی سرگرمیوں پر مبنی پروگروموں میں حصہ لیں گے۔جس میں ہامر میں نو جوانوں کے اولمپکس بھی شامل ہیں۔
شہزادی میتا مارت ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اپنے پراجیکٹس مین اپنا کام جاری رکھیں گی۔جبکہ شاہ ہیرالڈ کینیڈا میں
وی ایم آٹھ مٹر میں ماہ اگست میں سیل کریں گے۔
NTB/UFN