ناروے میں شمالی ٹرونڈھے لاگ میں پرائمری اسکولوں میں بچیوں کے حجاب پہننے پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔اس تجویز پرکنزرویٹو پارٹی کے سالانہ اجلاس میں گفتگو کی گئی۔بچیوں کے حجاب کو ان کی آزادی کے لیے رکاوٹ قرار دیا گیا۔پارٹی کی اکثریت نے اس تجویز کی حمائیت کی۔بل پیش ہونے پر کنزرویٹو پارٹی کے سیاست دان محمود فراحمند Mahmoud Farahmand Telem نے کہا کہ سماجی کنٹرول ایک بڑا معاشرتی مسلہء ہے جو کہ مستقبل میں حل ہو جائے گا۔جبکہ اجلاس کے چئیر مین تھور بیورن Torbj248rn R248e Isaksen نے اس تجویز پر بحث کرنے والوں کو خوش آمدید کہا۔
تھور بیورن نے کہا کہ یہ ہمارے اجلاس کی اہم اور دلچسپ بحث ہے جس سے کئی اور بنیاد ی سوالات بھی ابھرتے ہیں۔
NTB/UFN
تھور بیورن نے کہا کہ یہ ہمارے اجلاس کی اہم اور دلچسپ بحث ہے جس سے کئی اور بنیاد ی سوالات بھی ابھرتے ہیں۔
NTB/UFN
Recent Comments