شہزادی میتا ما رت ن کا نوجوانوں کے لیے تحریری کورس کا انعقاد

نارویجن شہزادی میتا مارت نے اسکاؤگن میں نو جوانوں کے لیے لکھاری کورس کا آغاز زکیا۔اس کورس کو نارویجن مصنفین Siri Pettersen and Arne Svingen سیری پیٹرشن اور آرنے سونگن نے چلایا۔اس کورس میں اولو کے بزنس اسکول اور دوسرے مختلف ہائی اسکولوں کے طلباء نے حصہ لیا۔یہ کورس نارویجن شہزادی کے کتاب کے پراجیکٹ کا حصہ ہے۔شہزادی میتا مارت آٹھ اور نو مئی کو برگن سے اوسلو تک میٹرو میں سفر کریں گی۔شہزادی اپنے سفر کے دوران چھ مختلف اسٹشنوں پر رکیں گی جہاں وہ مقامی لائیبریریوں میں مصنفین سے ملاقات کریں گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں