ہائر ایجوکیشن کمیشن نے صوبہ پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کر دہ چھٹیوں کے نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ’’پنجاب بھر کے سرکاری و پرائیویٹ کالجز،یونیورسٹیوں میں 23 دسمبر 2021 تا 6 جنوری 2022 تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔’’