فرار ہونے والا پولش قیدی گرفتار

ہیڈ مارک ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے مجرم کو بدھ کی رات پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔بدھ کی رات پونے چار بجے کے قریب کسی نے پولیس کو مجرم کی موجودگی کے بارے میں مخبری کی تھی۔جبکہ ایک مجرم کی تلاش جاری ہے۔جیل سے دو مجرم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ایک کو پولیس نے جلد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا جبکہ تیرا مجرم فرار ہونے کی کوشش کے دوران اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھا تھا۔اندرونی جیل کی پولیس آفیسر سیسل کے مطابق پولیس کتوں اورہیلی کاپٹروں کی مدد سے فرار ہونے والے مجرم کو تلاش کر رہی ہے۔
یہ مجرم نشہ اسمگل کرنے کے الزام میں سزا بھگت رہے تھے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں