فرانسیسی پناہ گزین کیمپ سے چھوٹے بچے غائب

پچھلے دنوں نارویجن سمندر سے ایک پناہ گزینوں سے بھری ہوئی کشتی کو بچایا گیا۔اس میں تین سو سے ذائد پناہ گزین سوار تھے۔ان میں مرد عورتیں اور بچے شامل تھے۔ اس کشتی کے پناہ گزینوں کا تعلق مختلف ممالک سے تھا۔ جن میں انڈیا، پاکستان، ایتھوپیا بنگلہ دیش اور صومالیہ کے افراد شامل تھے۔ان پناہ گزینوں کو فرانس کے کیمپ میں رکھا گیا۔جہاں سے تئیس کے قریب کم عمر بچے غائب ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ اس کشتی کے مسافروں کو جبری طور پر ان کے ممالک میں واپس بھیج دیا جائے گا۔جبکہ کچھ مسافر بیمار ہیں انہیں صحتمند ہونے کے بعد واپس بھیج دیا جائے گا۔
TV2/ UFN

اپنا تبصرہ لکھیں