ایک چونتیس سالہ عورت ناوراس کے شوہر نے خود کو بیمار اور بیروزگار ظاہر کر کے حکومت سے سات لاکھ کراؤن وصول کیے۔یہ رقم اس جوڑے نے سن دو ہزار دس سے لے کر سن دو ہزار پندرہ تک وول کی۔عورت کھانے کے ایک ہال میں کام کرتی تھی۔جہاں اس کی ماہانہ تنخواہ پچیس ہزار کراؤن تھی۔اس عورت کے شوہر نے اپنے والدین کی مد میں دو لاکھ کراؤن کی سوشل سیکورٹی رقم وصول کی۔عدالت کی جانب سے ا س جوڑے پر غلط بیانی اور جھوٹی گواہی کا الزام عائد کیا یا ہے۔ جبکہ ان کو پانچ لاکھ دس ہزار کراؤن کی کل رقم ہر جانے کے طور پرادا کرنے کانوٹس دیا گیاہے۔
NTB/UFN