فیس بک پر ایک بچہ فروخت کرنے کے الزام میں دو عورتیں گرفتار

بولیویا میں دو عورتیں ایک بچہ بیچنے کے الزام میں گرفتارکی گئی ہیں۔بچہ بیچنے والی عورت کی عمر بتیس برس جبکہ خریدنے والی عورت اٹھارہ برس کی تھی۔فیس بک کا وہ اکاؤنٹ بچے کی فروخت کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔اٹھارہ سالہ عورت نے اس بچے کے لیے دو ہزار ایک سو کراؤن کی رقم ادا کی تھی۔اس کے ساتھی نے پولیس کو فون پر شکائیت لگائی اور پولیس نے چھاپہ مار کر عورت کو بچے سمیت گرفتار کر لیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں