فیس بک پر لبرل پارٹی کا اکائونٹ بلاک

تھرومسو میں ایمڈ لبرل پارٹی کا اکائونٹ اس ہفتے بلاک کر دیا گیا۔اس کی وجہ وہ رپورٹ بنی جس کے مطابق کئی لوگوں نے وینسترے کی میلز کو غیر اخلاقی قرار دیا تھا۔یہ بات پارٹی کے مشیر برائے
Ole Bruseth رابطہ نے اتوارکی شام کو کانگریس کے ممبروں کو بذریعہ میل بتائی۔اولے نے لوگوں ے درخواست کی ہے کہ وہ ذیادہ سے ذیادہ اس غلطی کی شکایات درج کرائیں تاکہ پارٹی کا فیس بک اکائونٹ بحال ہو سکے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں