سالٹنس میں مقامی نرس لینڈ Nordland. اخبار سے پولیس آفیسر Mads Bernhoft,. نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جمعہ کی شام کو ایک عورت اور آدمی گائے کی ٹکر سے زخمی ہونے کے بعد ہسپتال لائے گئے۔آدمی کو معمولی مرہم پٹی کے بعد فارغ کر دیا گیا جبکہ عورت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق ابھی تک کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ درحقیقت کیا ہوا تھا اور یہ کہ اس قاتل گائے کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا۔
NTB/UFN