قتل کیس میں ملوث شخص نے منہ پر چب کا تالہ

چون سالہ نارویجن جو کہ قتل عزت داراکو Izet Duraku قتل کیس میں ملوث ہے اس نے ابھی تک اپنے الزام کی تائید یا تردید میں زبان نہیں کھولی۔یہ پہلا موقعہ ہے کہ کوئی مجرم اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا قانونی حق استعما ل نہیں کر رہا۔ملزم کی وکیل صفائی کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ جیسے میرا موکل کورٹ میں اپنی صفائی میں کچھ بھی کہنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔اس لیے کہ اس کے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں ۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں