گیارھویں صدی کا تعمیر شدہ قدیم گرجا چمگادڑوں کے پیشاب کی وجہ سے بوسیدہ ہو رہا ہے۔اس لیے خدشہ ہے کہ اسکی عمارت بہت ذیادہ خستہ حال نہ ہو جائے۔یہ عمارت مکمل طور پر لکڑی سے تعمیر کی گئی ہے۔یہ لکڑی اس قدر قدیم ہے کہ اس پر رنگ کرنا بہت مشکل ہے۔جبکہ اس عمارت میں رہائش پذیر چمگادڑوں کے پیشاب میں موجود نمکیات عمارت کی لکڑی کو کھوکھلا کر رہی ہیں۔جبکہ ان پر امن پرندوں کو جو صدیوں سے یہاں آباد ہیں ان پر امن پرندوں کو یہاں سے ہٹانا بھی مسلہء کا حل نہیں ۔اس لیے ماہین تعمرات اور تحفظ نوادارات اس کی حفاظت کے لیے پریشان ہیں۔
NTB/UFN