نارویجن خبر رساںایجنسی کے مطابق اوسلو میںایک شخص کو انفیکشن کنٹرول ایکٹکی خلاف ورزی کے جرم میںبیس ہزار کرائون کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے።
تفصیلات کے مطابق یہ شخص تھائی لینڈ سے واپس کر قریطینہ میںجانے کے بجائے اپنے اہل خانہ سے ملاقات کے لیے چلا گیا።جس کی وجہ سے اس پر جرمانہ عائد کیا گیا-
جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میںاس شخص کو تیس روز کے لیے جیل جانا پڑے گا-
ترجمہ اردو نیوز ڈیسک