جرمنی میں لفتھانزا Lufthansa ہوائی کمپنی کے گراؤنڈ عملے کی ہڑتال کی وجہ سے 895پروازیں معطل ہو گئیں۔یہ ہڑتال آج یعنی بدھ کے روز سے شروع ہو گی۔یہ ہڑتال جرمنی کے مختلف ہوائی اڈوں پر ہو گی۔ہڑتال کرنے والے شہروں میں جرمنیء کے شہر فرینکفرٹ،میونخ، ڈسلڈوف،کولون،اور ہانور کے ائیرپورٹس شامل ہیں۔ Frankfurt, Munich, Dusseldorf, Cologne, and Hanover.۔ منگل کے روز یہ پیشنگوئی کی گئی تھی کہ بدھ کے روز لفتھانزا ہوائی کمپنی کے گراؤنڈ اسٹاف کی ہڑتال کی وجہ سے آٹھ سو پچانوے پروازیں منسوخ ہو جائیں گی۔ہڑتال کی وجہ سے ستاسی ہزار 87,000 مسافر متاثر ہوئے ہیں۔
NTB/UFN