رپورٹ نمائندہ خصوصی
اوسلو کے مضافات میں واقعہ اوسلو کائونٹی میں اس اتوار کو سمر سیزن کے آخری گرم دن سے بھرپور فائدہ اٹھانے والوں کا رش لگا ہوا تھا۔اس ویک اینڈ پر موسم گرمائ کی آخری گرم دھوپ
نکلی تھی جسکی وجہ سے علاقہ کے ل میں جھیل کے کنارے اپنے اپنے گرل چولہے اور مصالحہ لگے تکے کباب لے کرپہنچ گئے۔لوگوں کے رش کی وجہ سے وہاں پار کنگ لاٹ میں جگہ ملنی مشکل ہو گئی
لوگ موسم گرمائ کے آخری گرم سورج سے خوب لطف اندوز ہوئے اور اس کے ساتھ ساتھ وہاں ترکش میلہ بھی لگا ہوا تھا۔
UFN/ news desk