مالٹا میں کشتی سے آنے والے پینسٹھ مہاجر وائرس کا شکار

مالٹا میں ایک سمندری کشتی کے مہاجرین جن کی جان بچائی گئی تھی،ان چورانوے افاراد میں سے پیسٹھ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے
ان تمام افاراد کو کیمپوں میں پندرہ روز کے لیے قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔
اس بات کا اندیشہ ہے کہ نیا کرونا ٹیسٹ آنے تک وائرس میں مبتلاء ہونے والے افاراد کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا۔
ورلڈ میٹرز کے مطابق اب تک مالٹا میں سات سو سے ذائد افراد اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں