مستقبل میں قومی اداروں میں تجارتی تعلیمی اسناد رکھنے والوں کی مانگ

ایک حالیہ قومی سطح کے سروے میں یہ رپورت سامنے آئی ہے کہ مستقبل میں مختلف کمپنیاں ایسے طلباء کو ملازمت دینے پر ترجیح دیں گی جن کے پاس تجارتی مضامین کے سرٹیفکیٹس ہوں گے۔تاہم اس سروے رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ کتنی تعداد میں ماسٹرز اور دوسری تربیتی ڈگری رکھنے والے افراد کو ملازمتوں میں کھپایا جاسکے گا۔
کمپنیز کے ڈائیریکٹر نے نارویجن اخبار ایڈرس سے کہا ہے کہ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو تجارتی مضامین لینے کی ترغیب دیں تاکہ ملک کی صنعتی تعمیر کو فروغ دیا جا سکے۔
NTB/UFN
اپنا تبصرہ لکھیں