مسلمان کمیونٹی کے لیے علیحدہ فیس بک فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ناروے مئی 23, 2011May 23, 2011 0 تبصرے 150 مناظر فلک پریس رپورٹ:پاکستانی کمیونٹی کے انجینیروں نے فیس بک کی بندش کا حلنکال لیا ہے۔پاکستانی کمپیوٹر انجینیروں نے فیس بک پہ اپنے لیے لیحدہ سیکشن بنایا ہے۔یہ فیس بک پوری دنیا میں موجود ایک اعشاریہ پانچ بلین مسلمانوں کے لیے کام کرے گی۔ Post Views: 223