مسلم لیگ ن کی خاتون رکن کا وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ایک التجاء

                  پرانے کارکن !
   کچھ روز پہلے ایک مختصر سی خبر آن لائن نیوز میں چھپی تھی جس کا کسی نے نوٹس نہیں لیا۔ میں عزرا بی بی زوجہ ملک محمد زکریا ساکن اعوان ٹاون جو 1998  سے پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کے لیے کام کرتی آ ربی  ھوں- بیگم کلثوم نواز کی صدارت میں ان گنت جلسے کرواے اور دن رات محنت کر کے اپنا سب کچھ مسلم لیگ ن اور شریف فیملی کی خاطر قربان کر دیا۔- رکن سازی میں پیش پیش رھی۔ ساری اعوان برادری کے ووٹ مسلم لیگ ن کو دلواے۔پارٹی کو برے وقت میں متحدرکھا اور ھر ایلیکشن میں پارٹی کی خدمت کی- جس کا ثبوت بیگم صاھبہ کے ھاتھ سے دستخط شدہ کارڈز اور سرٹیفیکیٹس موجود ھیں۔ چند سال پہلے گلشن راوی میں شفٹ ھونے کی وجہ سے سارے رابطے منقطع ھو گیے۔ اہل علاقہ اور اس حلقے کے ایم پی اے اور ایم این اے ہماری قربانیوں سے بخوبی اگاہ ھیں مگر ھمیں نظر انداز کیا گیا ھے-

آج بھی پرانی لیڈرشپ اس بات کی گواہ ھے کہ عزرا بی بی پارٹی کی کتنی وفادار تھی اور ھے۔
ھمیں اس خدمت کا صلہ یہ ملا کہ میرا خاوند دل کے عارضے میں مبتلا ھو کر نوکری سے ھاتھ دھو بیٹھے۔ میرے بچوں کی تعلیم ادھوری رہ گٰی۔ اج ھم کوڑی کوڑی کے محتاج ھیں۔ کوی پرسان ھال نھیں- بچے نامکمل تعلیم کی وجہ سے بیروزگاری کا شکار ھیں۔
میری میاں شھباز شریف سے التماس ھے کہ وہ کوی فوری بندوبست کریں اور ہمیں اس عذاب سے چھٹکارا دلایں۔ ھم اج بھی پارٹی کے لیے سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ھیں۔
عزرا بی بی اور انیلہ بی بی گلشن راوی لاھور۔ فون؛ 03059708744 اور 03074773160

اپنا تبصرہ لکھیں