معروف ایچ ایم گارمنٹس بوتیک چین کے تیرہ اسٹور بند کر نے کا فیصلہ

ایچ ایم گروپ کو اپنے مزید اسٹورز بند کرنے پڑے تاکہ وہ کاروبار پر مزید توجہ دیں خاص طور سے اپنی آن لائن سیل پر۔جمعہ کے روز سویڈش کمپنی ایچ ایم کے حصص کی قیمتیں تیرہ فیصد گر گئیں۔یہ نتائج گروپ مینیجمنٹ کی توقع سے کہیں ذیادہ کم تھے۔
ایک پریس ریلیز میں یہ اعلان کیا گیا کہ کمپنی کی آن لائن سیل آف لائن سیل سے ذیادہ ہے۔اس وجہ سے کمپنی کے مالیاتی امور کا توازن بگڑ گیا ہے۔جبکہ کمپنی کی پراڈکٹس کی کوالٹی بھی ایک جیسی نہیں۔اس لیے صارفین کی بدلتی ہوئی ترجیحات کو پورا کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گای اہے جس میں ذیادہ اسٹورز کو بند کرنے اور تھوڑے اسٹورز کی معیاری اشیاہ پر توجہ دینا شامل ہے۔
مارکینگ کے ماہریننے پہلے ہی کمپنی کی توجہ صارفین کی بدلتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کی جانب مبزول کروائی تھی۔تاہم انکا کہانا ہے کہ ایچ ایک گروپ کی آن لائن مارکیٹنگ میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔مگر یہ اضافہ کمپنی کے نقصان کو پورا کرنے کے لیے نا کافی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں