ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق بیشتر معمر افراد سوشل میڈیا میں لگنے والی خبروں کی سچائی پہچاننے سے قاصر رہتے ہیں جس کی پانچ وجوہات معلوم کی گئی ہیں۔
۱۔اکثر معمر افراد کے پاس ڈیجیٹل میڈیا کی معلومات کم ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ سچی اور جھوٹی خبر کا فرق معلوم کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔
۲۔انہیں اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا کہ انکے فیس بک پیج پر لائیکس یا ان لائیکس کا کسی بھی خبر پہ کیا اثر ہوتا ہے
۳۔ ہر دس میں سے صرف تین افراد جن کی عمریں ساٹھ برس سے ذیادہ ہیں گوگل سرچ کے بارے میں مکمل معلومات رکھتے ہیں۔
۴۔پچاس فیصدمعمر افراد یہ نہیں پہچان سکتے کہ کوئی مضمون دراصل من گھڑت تھا۔
NTB/UFN