معمر افراد کے ڈرائیونگ لائسنس کی معیاد بڑہانے کی تجویز

روڈ ٹرانسپورٹ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ طور پر اس بات کی تجویز مرکزی اتھارٹی کو پیش کی ہے کہ معمر افراد کو اسی سال کی عمر تک اپنا ڈرائیونگ لائیسنس استعمال کرنے کی اجازت دی جائے جو کہ اس سے پہلے پچھتر ۷۵ برس تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ ناروے میں معمر افارد کی صحت کا معیار پہلے سے بہتر ہو گیاہے جبکہ ٹریٖک بھی نسبتاً محفوظ ہے۔لہٰذا انہیں اسی برس کی عمر تک عام افراد کی طرح ڈرائیونگ کی اجازت دی جائے۔اس کے بعد انکی صحت کا مئنہ کر کے لائیسنسن جاری کیا جائے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں