محکمہء موسمیات نے اتوار کی رات کو Rogaland روگے لینڈ Hordaland,ہورڈے لینڈ ,آگدر Agder, Telemark ٹیلی مارک ، اور بسکے رود Buskerud . کے علاقوں میں طوفان کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ قومی محکمہ موسمیات سے میٹرولجسٹ نے پیشن گوئی کی ہے کہ یہ طوفان تیز ہواؤں کے تھپیڑوں کی صورت میں مغربی کاؤنٹیز کے پہاڑی علاقوں میں متوقع ہے۔
روگے لینڈ میں بہت تیز طوفان متوقع ہے۔یہاں علاقے میں بہت تیز طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔جنوبی ساحلی اورپہاڑی علاقوں میں نمی پانچ سے دس ملی میٹر ہو گی جو کہ اتوار کی رات برف میں تبدیل ہو جائے گی۔برفباری پانچ سو میٹر کی بلندی پر پہاڑی علاقوں سے شروع ہو گی۔جبکہ دوپہر کودرجہ حرارت میں اضافہ ہو جائے گا۔
NTB/UFN