مغربی ناروے میں زلزلے کے جھٹکے

ناروے کے مغربی حصے میں جمعہ کی صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ان جھٹکوں کی ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ تین فیصد شدت تھی۔جیو سائینس کے پروفیسر Professor Kuvvet کا کہنا ہے کہ زلزلہ کا مرکز بریگمانگر کے مقام پر تھا جو کہ نور فیور میں واقع ہے۔یہ زلزلہ ملک کے تمام زلزلہ پیماء سنٹروں کے اسکیلز پر ریکارڈکیا گیا۔زلزلہ کے جھٹکے ایسے تھے جیسے کوئی ٹرین یا ٹرک قریب سے گزر رہا ہو۔تاہم کسی قسم کے مالی یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
کئی لوگوں نے این آر کے چینل کے دفتر کو فون کر کے زلزلہ کے بارے میں بتایا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں