جھوٹی خبریں دینے والوں کو دس سال قید کی سزا دینے کی تجویز

ملائیشئین اسمبلی میں غلط خبریں دینے والوں کو دس سال قید تک کی سزا دینے کا بل پاس کیا جارہا ہے۔اس تجویز پر مبصرین کے مطابق آئندہ انتخابات کے دوران غلط فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔یہ بل پاس ہونے کے بعد ملک میں جھوٹی خبریں دینا غیر قانونی ہو گا۔
ملائیشئن وزیر اعظم نجیب رزاق Najib Razak, کرپشن کے کیس میں ملوث ہیں۔مبصرین کے مطابق یہ قانون مزید جرائم کا باعث بنے گا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں