ملک بدر کیے جانے والے عباسی خاندان کے لیے ڈاکٹر کی رپورٹ

عبّاسی افغان خاندان کو سن دو ہزار چودہ میں ناروے میں رہائش ی ویزی جاری کیا گیا تھا جو کہ سن دوہزار سولہ میں کینسل کرنے کے بعد اس خاندان کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا تھا۔جبکہ تین بچوں کی ماں بیہوش ہو گئی۔ان تین بچوں کی ماں کو اسی حالت میں ناروے سے پرواز کی اجازت ڈاکٹر ی رپورٹ کے بعد دی گئی۔جب یہ خاندان افغانستان پہنچا افغان حکومت نے اس خاندان کو ناروے واپس بھیج دیا۔
اس وقت یہ خاندان ناروے میں غیر قانونی طور پر مقیم ہے۔اس سلسلے میں اس خاندان کے ڈاکٹر کو عدالت نے طلب کیا ہے جس نے ایک بے ہوش مسافر خاتون کو ہوائی سفر کے لیے فٹ قرار دیا۔جب اس سلسلے میں ڈاکٹرز سے بات کی گئی انہوں نے اس کیس کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں