منتخب اراکین پناہ گزینوں کی نا کافی رجسٹریشن سے پریشان

اس وقت تیرہ ہزار پناہ کی درخواستیں نا کافی رجسٹریشن کی وجہ سے التواء کا شکار ہیں۔عام حالات میں ان درخواستوں کی تفتیش کے لیے ترجمان سے مدد لی جاتی ہے۔کئی سوالات کے جوابات درکار ہوتے ہیں جو کہ کم وقت کی وجہ سے ممکن نہیں یہ بات Carina Fossberg VG نارویجن اخبار وی جی کو کارینا نے کہی۔کارینا پولیس امیگریشن میں سول سروسز کی نمائندہ ہیں انہوں نے کہا کہ عام پناہ گزینوں کو سیکورٹی کی ضرورت تو نہیں مگر خدشہ ہے کہ ملک میں نا پسندیدہ عناصر نہ گھس آئیں۔پی یو نے ارجنٹ رجسٹریشن کا طریقہ نکالا ہے ۔ سینیئرپولیس آفیسر Senior safety Einar Saglie in PU کا کہنا ہے کہ کام نبٹانے کے لیے پی ؤ جلد رجسٹریشن کر رہی ہے جس کی وجہ سے تفصیلات رہ جاتی ہیں جو باعث فکر ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں