نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سال سعودی عرب میں حج کے موقع پر وفات پانے والے عازمین حج کی تعداد دو ہزارچار سو گیارہ تھی۔جو کہ سعودی حکومت کی بتائی گئی تعداد سے ذیادہ تھی۔نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ تعداد چھتیس مختلف ممالک سے حاصل کی گئی ہے جن کے عازمین حج حج کے موقع پر بھگدڑکی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
سعودی حکومت کے مطابق حج کے موقع پرسات سو افراد جاں بحق ہوئے۔جبکہ وزیر خارجہ نے حادثہ کی تحقیقات کرناے کا بھی وعدہ کیا تھا۔لیکن اس کے بعد سعودی حکومت کی جانب سے کسی قسم کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ اس کے بعد بھگدڑ کی وجہ سے کینیاء ایران مالی مصر اور نائیجیریا کے لوگ اس میں جاں بحق ہو ئے۔۔
یہ حادثہ منیٰ میں اس وقت پیش آیا جب دو بڑے گروپ آمنے سامنے آگئے تھے۔
NTB/UFN