من گھڑت خبر
راحیلہ ساجد
آسمان پر اڑتا ہوا گھوڑا نظر آنے والی خبر کو سوشل میڈیا کی ایک دوسری خبر میں من گھڑت قرار دیتے ہوئے ایسی خبروں پر یقین کرنے سے روکا گیا ہے۔
اس بات کی تصدیق کے طور پر یہ بات واضع کی گئی ہے کہ یہ گھوڑا دراسل بچوں کا ہوا میں اڑنے والا غبارا تھا جو کہ گھوڑے کی شکل کا تھا۔تیز ہوا اور طوفان با دو باراں کی وجہ سے گھوڑے کی شکل والا غبارا بلندی پر اڑ گیا جو کہ آسمانی بجلی کی وجہ سے روشن ہو گیا ۔لہٰذا مسلمانوں سے ایسی خبروں پر یقین کرنے سے گریز کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
UFN