فیچر معین سلطان
اوسلو کا نواحی علاقے موٹنسرود میں پاکستانیوں کی کافی بڑی تعداد آباد ہے
اپنے وطن سے دور یوں تو ہر چیز یاد آتی ہے مگر سب سے بڑا مسئلہ کھانے پینے کی چیزوں کا ہوتا ہے مگر آپ یقین رکھے اگر آپ اسلو میں تو آپکو یہ مسئلہ بلکل پیش نہیں آئے گا کیونکہ موٹینسرد فوڈ سٹور نے یہ مسئلہ بلکل حل کردیا ہے۔جی ہاں موٹینسرد سنٹر میں ؛موٹینسرد فوڈ سٹور ‘دراصل صرف ایک سٹور نہیں بلکہ خلوص اور محبت کی ایک داستان ہے جیسے علی اور احسان بھائی لے کر آگے بڑھ رہے ہیں آپ جب کبھی بھی اس سٹور پر جائے گئے یہ دونوں بھائی آپکو مسکراتے ہوئے چہرے سے ایسے خوش آمدید کہے گئے کہ آپکو لگئے گا کہ یہاں تعلق صرف دوکان اور گاہک کہ نہیں بلکہ یہ رشتہ تو خلوص محبت اور آپ نے پن کا ہے ۔جس طرح ان کے اخلاق اور محبت کا بے مثال ہے ویسے ہی اس سٹور پر ہر چیز خالص اور بہترین ہیں ۔ہر طرف آپکو اپنا دیس نظر آئے گا اور اس کی فضا میں ہر سو آپکو اپنے وطن کی خوشبو آئے گئی۔ موٹینسرد فوڈ سٹور پر آپکو ہر وہ چیز جو پاکستان۔بھارت افغانستان یا اس خطہ سے تعلق رکھنے والوں کے کھانوں میں استعمال ہوتی ہے ملے گی ۔جو خالص معیاری ہونے کے ساتھ معقول قیمت کی ہوگئ ۔
آپکو فریش سبزی جس خصوصا پاکستانی سبزیاں جو ذائقہ کے اعتبار سے ساری دنیا میں مشہور ہیں ملے گی اور سب سے خاص بات گوشت جو یورپ میں رہتے ہوئے حلال گوشت حاصل کرنا ایک مسئلہ ہے آپکو موٹینسرد فوڈ سٹور سے بہترین گوشت حاصل کرسکتے ہیں ۔جو قیمت اور ذائقہ کے اعتبار سے بہت ہی اعلی ہے اور اپنی مرضی سے جیسا چاہیے گوشت حاصل کرسکتے ہیں۔گوشت میں بکر کے گوشت کے ساتھ ساتھ آپکو مرغی کا گوشت ہر قسم کا ملے گا ۔پاکستان بھارت سے تعلق رکھنے والے لوگ زیادہ طرح مرچ مصالحہ والے کھانے پسند کرتے ہیں اور اس خطہ کے کھانے کے مصالحہ جات پوری دنیا میں مشہور ہے۔کیونکہ دوسرے ملک میں آکر ہمیں جو سب سے زیادہ مسئلہ پیش آتا ہے وہ کھانے کا ہے لحاظ اس سٹور سے ہر قسم کےاور تمام اچھے برانڈز کے مصالحہ جات مل۔جائے گئے
جن میں “شان مصالحہ جات ” کے تمام مصالحہ جات جن کڑائی۔کورمہ۔اچار گوشت۔سمت ان کے تمام مصالحہ یہاں پر دستیاب ہیں اس طرح لازیزہ کمپنی اور بھارت کے مشہور ٹی آر ایس کے تمام مصالحہ جات یہاں مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔چاول تمام لوگوں کے کھانے کا اہم حصہ ہے اور پاکستان اور بھارت کے چاول دنیا بھر میں مشہور ہیں چاول کے تمام بہترین برانڈز کے چاول موٹینسرد
فوڈ سٹور پر آپ خرید سکتے ہیں جو نہ صرف ذائقہ دار ہوگئے بلکہ قیمت کے اعتبار سے بھی معقول ہیں۔آپ کو یہاں سے ہر چیز ملے گئ جو شاید ناروے میں صرف موٹینسرد فوڈ سٹور پر ہی دستیاب ہے جیسے سردیوں کی سوغات ریواڑی اور گوڑھ اور سب سے اہم۔چیز جوہر جوشاندہ جو ناروے میں کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔موٹینسرد فوڈ سٹور یہ سب چیزیں صرف بیچنے یا کاروبار کے لیے نہیں بلکہ آپ سے تعلق کو مضبوط کرنے اور آپکا ریشہ اپنے دیس اپنی مٹی سے قائم رکھنے کے لیے کررہا ہے ۔