مکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی جانب سے قرنطینہ (آئیسولیشن) کی خلاف ورزی پر 91 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
جیو نیوز کے مطابق
مکہ کی صوبائی پولیس کے ترجمان کے مطابق زیرحراست افراد میں بیرون ملک سے پہنچنے والے مسافر بھی شامل ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہےکہ زیرحراست افرادنےکوروناکی تصدیق کےباوجود آئیسولیشن کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں گرفتار کیا گیا ہے اور قانون کے مطابق انہیں سزا بھی دی جائے گی۔