نارویجن ائیرپورٹبند نہیںہوںگے
نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے کل اعلان کیا تھا کہ کرونا وائرس کے کنٹرول کے سلسلے میں ائیرپورٹبند کر دیے جائیںگےلیکن ہفتے کی رات وزارت انصاف نے اس فیصلے پر نظر ثانی کی اور نارویجن ائیرپورٹس کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا اس کے بجائے یہ نوٹیفیکیشن جاری کیا کہ ناروے میںمقیم وہ افراد جن کے پاس رہائشی ویزہ نہیںانہیں ان کے ممالک میںواپس بھیجا جائے گا اور ناروے سے باہر رہنے والے نارویجن افراد کو واپس ناروے لایا جائے گا
።اس مقصد کے لیے ہوائی اڈے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے