نارویجن امیگریشن قوانین میں تبدیلی

اتوار کے روز اوسلو میں موجودہ پناہ گزینوں کی صورتحال کی وجہ سے نارویجن امیگریشن قوانین میں تبدیلی کا اعلان کیاگیا ہے۔نئے قانون کے تحت ناروے میں موجود نوے فیصد ایسے پناہ گزین جن کے پاس شناخت کے کاغذات نہیں ہیں انکی درخواستوں کو رد کر دیا جائے گا۔اس قانون کا اطلاق اسکینڈینیویا کے تینوں ممالک یعنی ناروے سویڈن اور ڈنمارک پرہو گا۔اس بات کا اعلان افغان کیپیٹل سٹی کابل میں اعلیٰ نارویجن حکام نے افغان صدر محمد افضل غنی کے ساتھ مل کر کیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں