نارویجن امیگریشن کی پہلے سے موجود پناہ گزینوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی

ناروے کے محکمہء امیگریشن نے نارویجن خبر رساں ایجنسی کو ایک پیغام میں بتایا ہے کہ ماہ جنوری میں چھ یو کرائنی افراد نے پناہ کی دراکواستیں دی تھی۔ایسے پناہ گزین جن کے ویزے کی معیاد ختم ہو چکی ہے موجودہ حالات میں بغیر ویزے کے رہ سکتے ہیں۔
دو ہزار بیس میں سولہ یو کرائنی افراد نے پناہ کی درخواستیں دی تھیں جس میں سے صرف دو کو ویزہ دیا گیا جبکہ باقی سب کی درخواستیں مسترد کر دی گئی تھیں۔
جبکہ سال دو ہزار بیس سے لے کر اکیس تک پندرہ سو یو کرائنی افراد نینارو ے میں سیزن ورکرز کے طور پر کام کرنے کا ورک پر مٹ حاصل کیا تھا۔

NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں