نارویجن شاہ ہاکون اور ملکہ سونیا بادشاہت کی پچیسویں سالگرہ پر سلور جوبلی منا رہے ہیں۔اس سلسے میں شاہی جوڑا مختلف نارویجن شہروں میں شاہی کشتی میں بیٹھ کر سفر کریں گے اور عوام سے ملاقات کریں گے۔یہ دورہ ماہ جون میں کیا جائے گا۔شاہی جوڑا ان شہروں کا دورہ کرے گا۔bes248ke Troms248, Bod248, Trondheim, Bergen, Stavanger og Kristiansand
شاہی جوڑہ اپنے دورے کے دوران ہر شہر میں ایک پارٹی منعقد کرے گا۔جبکہ مقامی کونسل مقامی آبادی میں سے تین سو مہمانوں کو مدعو کرے گی۔
NTB/UFN