نارویجن بارڈر پر نئے طلبا ہاسٹل کی تعمیر مکمل

ناروے کے بارڈر سوال بارڈ پر واقع شہر لاگ ائیر بیّن میں مقامی طلباء کے لیے ایک نئے ہاسٹل کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے اب وہ طلباء کی رہائش کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
یہ ہاسٹل سن دو ہزار پندرہ میں پرانے ہاسٹل کی عمارت لینڈ سلائیڈنگ میں تباہ ہونے کی وجہ سے تعمیر کی گئی ہے۔اس عمارت کی تعمیر میں مقامی آرکٹک سرکل میں دھند کی وجہ سے تعمیراتی کمپنی کے اخراجات بہت ذیادہ آئے ہیں جن کا تخمینہ چار سو ملین کراؤن لگایا گیا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں