نارویجن حکومت نے اسلامک کونسل کی درخواست رد کر دی 

نارویجن حکومت نے اسلامک کونسل کی جانب سے ایک اعشاریہ تین ملین کراؤن کے سالانہ فنڈ روکنے کے خلاف دائر کی جانیو الی درخواست رد کر دی۔یہ درخواست ماہ نومبر میں دائر کی گئی تھی۔یہ فنڈ سال میں دو مرتبہ کونسل کو ادا کیے جاتے تھے۔حکومت نے اس وجہ سے اسلامک کونسل آئی آر این کے امدادی فنڈ عدم اعتماد اور شرائط پوری نہ کرنے کی وجہ سے روکے ہیں۔
روکے ہیں
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں