نارویجن حکومت کا تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے تمام نرسری اسکول اور دوسرے تعلیمی اداروں کو کھولنا اب قدرے محفوظ ہو گیا ہے اب اس بات کے فیصلے کا اختیار ان تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو ہو گا کہ انہیں کب اور کتنی دیر تک کھولا جائے اور وہاں کس طرح احتیاطی تدابیر کی جائیں۔
اس بات کا اعلان نارویجن وزیر صنعت و حرفت گوری میلبی نے ایک بیان میں کیا۔

NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں