اس سال محکمہء روزگار NAV میں سوشل سیکورٹی کی مد میں ایک اعشاریہ اٹھارہ ملین نارویجن کرونے کے فراڈکا اضافہ ہوا ہے جو کہ پچھلے برس سال کے اسی حصے میں ہونے والے فراڈ سے تئیس فیصد ذیادہ ہے۔اس میں کام کے تعین کا الائونس اور بیروزگاری الائونس کی مد میں دی جانے والی چھیاسی ملین کی سوشل سیکورٹی کی رقم شامل ہے۔
اب قصوروار افراد کے پکڑے جانے کا امکان ذیادہ ہے جبکہ موجودہ لیبر اور ویلفئیر ڈائیریکٹر شاشٹی مونا لینڈ Kjersti Monland. کے مطابق اب پہلے سے ذیادہ صورتحال کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
NTB/UFN