نارویجن سیّاحتی مقام ناروک میں اہم دلچسپیاں

ں اروے کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے والے سیاحوں کے لیے ناروک ایک قابل ذکر مقام ہے۔یہاں سیاّحوں کو کئی دلچسپی کی چیزیں ملیں گی۔ان میں سے سب سے اہم چیز الیکٹرک چیر لفٹ ہے جو کہ سیاحوں کو پہاڑ کی چوٹی پر بنے ریستوران تک لے جاتی ہے۔یہاں نہ صرف دلکش نظارے دیکھے جا سکتے ہیں بلکہ لذیذ کھانوں سے بھی لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ یہاں خوبصورت نظاروں سے بھرپور کئی مقامات ہیں جہاں پر نہ صرف مناظر سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے بلکہ پکنک بھی منائی جا سکتی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں