نارویجن شہزادی مارتھالوئس کا انسٹاگرام اکاؤنٹ کینسل کر دیا گیا ہے۔شہزادی یہ اکاؤنٹ تصاویر شئیر کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔
کارینا Carina Scheeleشیلے شہزادی کی ترجمان کا کہنا ہے کہ فیس بک کے اہلکاروں کو یقین نہیں کہ یہ شہزادی کا ہی اکاؤنٹ ہے۔ انسٹا گرام کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ سمجھا کہ یہ اکاؤنٹ شہزادی کا نہیں ہے۔تاہم اس سلسلے میں تحقیق جاری ہے۔شہزادی کے فیس بک انسٹا گرام پر دو اکاؤنٹ ہیں اور ان کے بیس ہزارفالوورز ہیں۔
NTB/UFN