ناروے کے صوبے آگدر میں نو جوانوں کے جرائم پر انہیں جلد از سزائیں دی جائیں گی تاکہ علاقے میں ضرائم کم ہو سکیں۔ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق ایک یس کے فیصلے میں اوسطاً دو سو دن لگتے ہیں جو کہ نو جوانوں کے لیے ہت ذیادہ ہیں ۔اس لیے کہ انکی زندگی میں واقعات و حالات بہت تیزی سے بدلتے ہیں۔
یہ بات ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج انیتا ہیکنی نے چینل این آر کے سے گفگتگو کے دوران کہی۔
انہوں نے کہا کہ یہ منصؤبہ پندرہ سے اٹھارہ سال تک کے نو جوانوں کے لیے ہے۔اگر ہم ان کے ساتھ بروقت صحیح سلوک نہ کریں تو معاشرے میں انہیں مزید جرائم کا موقع مل جاتا ہے۔